ریلوے افسران کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں  

ریلوے افسران کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)ریلوے ہیڈکوارٹر  کےافسروں کی سنی گئی،ہیڈکوارٹر افسروں کو ہفتہ وار 2چھٹیاں دے دی گئیں۔

وزارت ریلوے نےریلوے ہیڈکوارٹرکا نیا ٹائم ٹیبل جاری کردیا،ریلوے ہیڈکوارٹر سوموار سے جمعہ تک دفاتر کھلیں گے،صبح ساڑھے7بجے سے دوپہر ساڑھے3بجے تک دفتری اوقات کار ہونگے۔