سعید احمد :شہریو ں کیلئےاچھی خبر، بر ائلر مر غی کے گو شت کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7روپے کی کمی ہو گئی ہے،مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے گوشت کی سرکاری قیمت 560 روپے کلو مقررکی گئی ہے ۔
اس کے علا وہ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 359 روپے جبکہ پرچون ریٹ 373 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے ۔
مزید فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت میں ایک روپے اضافہ، 297 روپے فی درجن ریٹ مقررکیا گیا ہےجبکہ انڈوں کی پیٹی 8790 روپے میں فروخت کی جا رہی ہے۔