ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حادثہ یا خودکشی،میڈیکل کا سٹوڈنٹ ٹرین تلے آ کر جاں بحق

کوٹ لکھپت،میڈیکل سٹوڈنٹ،ٹرین کی ٹکر،جاں بحق،سٹی42
کیپشن: Train,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حسن خالد) کوٹ لکھپت،23 سالہ نوجوان ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق نوجوان میڈیکل کالج کا اسٹوڈنٹ تھا۔

کوٹ لکھپت ریلوے اسٹیشن کے قریب 23 سالہ نوجوان ٹرین حادثہ میں جاں بحق ہوگیا،پولیس نے لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کردیا، نوجوان کی شناخت قاسم فاروق کے نام سے ہوئی ہے جو میڈیکل کا سٹوڈنٹ تھا۔ پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی ہے یا حادثہ، تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ پولیس نے متوفی نوجوان کی لاش تحویل میں لے کر مردہ خانہ منتقل کردی ہے۔