پھلوں اور سبزیوں کے آج کے ریٹس-بدھ 24 اگست، 2022

vegetables and fruit rates
کیپشن: vegetables and fruit rates
سورس: goolge
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور: پھلوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ24اگست، 2022

نام پھل معیار وزن ریٹ
سیب کالا کلو پہاڑی درجہ اول فی کلو 185روپے
سیب گاچا درجہ اول فی کلو 186روپے
کیلا درجہ اول فی درجن 110 روپے
آلو بخارہ  درجہ دوئم فی کلو 176روپے
آم چونسہ (سفید) ۔ فی کلو 210روپے
آڑودوئم درجہ دوئم فی کلو

115روپے

لاہور: سبزیوں کی آج کی ریٹ لسٹ- بدھ 24اگست، 2022

نام سبزی معیار وزن ریٹ
آلو درجہ اول فی کلو 85روپے
پیاز درجہ اول فی کلو 120روپے
لہسن چائنہ فی کلو 280روپے
لہسن دیسی فی کلو 200 روپے
کھیرا فارمی فی کلو 73روپے
بھنڈی درجہ اول فی کلو 105روپے
لیموں دیسی فی کلو 300روپے
کریلا درجہ اول فی کلو 157روپے