ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا

مسلم لیگ (ن) کو بڑا دھچکا
کیپشن: Miftah Ismail
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کو سندھ میں بڑا دھچکا ،سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل جنرل سیکرٹری سندھ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ہاؤس کراچی پر حملے کے معاملے پرسیکرٹری جنرل مسلم لیگ( ن) سندھ مفتاح اسمعٰیل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ رہنما مسلم لیگ (ن) مفتاح اسمٰعیل نے اپنا استعفی اعلی قیادت کو بھجوادیا، مفتاح  اسمٰعیل نے استعفیٰ دیتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سندھ اور کراچی میں سیاست مشکل ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer