درنایاب : ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے علامہ اقبال ٹاؤن کے مختلف بلاکس کا دورہ کیا
ڈی جی نے بدر بلاک اور زینت بلاک میں تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا ،ایڈیشنل ڈی جی ہیڈ کوارٹر ڈاکٹر مجتبیٰ عرفات نے بریفنگ دی،ایل ڈی اے کی اپنی سکیموں میں تجاوزات کیخلاف خصوصی مہم جاری ہے ، ڈی جی کا کہنا تھا کہ ایل ڈی اےسبزہ زاراورعلامہ اقبال ٹاؤن کےتمام بلاکس مرحلہ وارکلیئرکررہا،علامہ اقبال ٹاؤن کے 8بلاکس اورسبزہ زارکے14بلاکس کلیئرکیےگئے ، شہری بلڈنگ لائن پراپنی تعمیرات واپس لیکرجارہےہیں جوخوش آئندہے، ڈی جی ایل ڈی اے نے ایل ڈی اے ٹیموں کو ساتھ ساتھ ملبہ بھی اٹھانے کی ہدایت کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App