جوہر ٹاؤن؛نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد

جوہر ٹاؤن؛نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن میں شاہ دی کھوئی کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق جوہر ٹاؤن میں شاہ دی کھوئی کے قرئب نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی جس کو ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دی ہے۔پولیس کے مطابق ملنے والی نامعلوم شخص کی لاش کی شناخت نہیں ہو سکی ، نامعلوم شخص کو تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کر دی ہے۔