معروف اداکارہ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش  

Pakistani actress,Zohra amir
کیپشن: Actress Zohra amir
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  معروف پاکستانی اداکارہ کے ہاں جڑواں بیٹوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

  ادکارہ نے گزشتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

 تفصیلات کے مطابق زہرہ عامر نے اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا تھا کہ ہم جلد ایک نہیں بلکہ دو بچوں کے والدین بننے جا رہے ہیں اور اس کی خوشی لفظوں میں بیان کرنا ناممکن ہے۔

 اب اداکارہ نے انسٹاگرام پر یہ خوشی کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ وہ دو جڑواں بیٹوں کی ماں بن گئی ہیں۔

اداکارہ کی جانب سے اپنی پوسٹ میں تصویر بھی شیئر کی گئی جس میں دونوں نومولود کو دیکھا جاسکتا ہے۔زہرہ عامر کے بچوں کی پیدائش کولمبیا کے ہاؤورڈ کاؤنٹی جنرل اسپتال میں ہوئی۔