سٹی 42: پی ٹی آئی احتجاج اور سڑکوں کی بندش ، اسلام آباد کی یونیورسٹی بند ہوگئی ۔
کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد آن لائن موڈ پر چلی گئی۔ یونیورسٹی میں 24 ستمبر سے تمام کلاس آن لائن ہوں گی۔
تاحکم ثانی تمام کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
