ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: عظمی بخاری

موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: عظمی بخاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر  صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا  موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ  کا کوئی فیصلہ  نہیں ہوا۔ 

صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری  نے کہا موبائل سروسز کی ڈاؤن گریڈنگ کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ،وفاقی حکومت کو موبائل سروسز کو ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست نہیں دی ۔
پنجاب حکومت حالات کے مطابق فیصلہ کرے گی۔