ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ ؛ پاکستان کے 3 کھلاڑی 50 رنز پر پویلین لوٹ گئے 

ایشیا کپ ؛ پاکستان کے 3 کھلاڑی 50 رنز پر پویلین لوٹ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  ایشیا کپ ؛ پاکستان کے 3 کھلاڑی 50 رنز پر پویلین لوٹ گئے 

 پاکستان نے  دفاعی  پوزیشن  سنبھالتے ہوئے پہلے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور   سری لنکا  کو بیٹنگ کا موقع دیا ۔ 

سری لنکا نے  133 رنز بنا ئے تھے ۔ پاکستان 134 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی  3 وکٹیں ابتدائی 6 اوورز میں گنوا چکا ہے ۔ جبکہ اس وقت سکور 50 ہوا ہے ۔ 

واضح رہے آج کے میچ میں جو ٹیم جیتے گی اس کے لیے فائنل میں پہنچنا آسان جبکہ دوسری ٹیم کے لیے اگر مگر کی پوزیشن آجائے گی