ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرک کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق؛ 3 زخمی

 ٹرک کی موٹر سائیکلوں کو ٹکر ؛ ایک شخص جاں بحق؛ 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شیراکوٹ  میں ٹرک نے موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی ، ایک شخص جاں بحق ہوگیا
ریسکیوحکام کے مطابق حادثے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت3افراد زخمی ہوگئے ۔
ریسکیوحکام کے مطا بق حادثہ ٹرک کی بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا،تینوں زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔