ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام پورہ سے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام پورہ سے لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام پورہ پولیس نے راہگیر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
پولیس کے ملزم حسن کو سی سی ٹی وی کی مدد سے شناخت کے بعد گرفتار کیا،ملزم نے2 روز قبل گلی سے گزرتی لڑکی سے بداخلاقی کا مظاہرہ کیا تھا۔
ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ، تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیاگیا 
سی سی ٹی وی میں ملزم لڑکی کو ہراساں کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوتا دکھائی دیتا ہے