ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری سے گن پوائنٹ پر ہونیوالی واردات ناکام؛ ڈولفن نے ملزم پکڑ لیا

شہری سے گن پوائنٹ پر ہونیوالی واردات ناکام؛ ڈولفن نے ملزم پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: داتا دربار ڈولفن سکواڈ نے شہری سے گن پوائنٹ پر ہونیوالی واردات ناکام بنا دی
ترجمان ڈولفن ملزم شہری سے گن پوائنٹ پر کیش و موبائل چھین رہے تھے،پٹرولنگ پر مامور ٹیم واردات کی اطلاع پر فوری موقع پر پہنچ گئی۔
ڈولفن ٹیم نے ملزمان کو موہنی روڈ کے قریب راؤنڈ اپ کر لیا،گرفتار ملزموں  سے پستول، موٹر سائیکل، گولیاں و میگزین برآمد ہوئے ۔
ملزم ریکارڈ یافتہ ہیں، کارروائی کیلئے تھانہ داتا دربار کے حوالے کردیا گیا