ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایس پی عمارہ اطہر سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات

ایس ایس پی عمارہ اطہر سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: ایس ایس پی عمارہ اطہر کو سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات کردیا گیا۔

عمارہ اطہر کو 3سال کیلئے چیف ایڈمنسٹریشن افسر سیف سٹیز اتھارٹی تعینات کیا گیا، عمارہ اطہر نے اے آئی جی ڈسپلن کا چھوڑ کر سیف سٹیز اتھارٹی میں جوائننگ دے دی۔

حکومت کی منظوری کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

چیف ایڈمنسٹریشن کی سیٹ ایس ایس پی رانا شعیب کے جانے کےبعد خالی ہوئی تھی۔