ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھانہ راوی روڈ نے بلیک میلر اور گٹگا مافیا کا سرغنہ پکڑ لیا

تھانہ راوی روڈ نے بلیک میلر اور گٹگا مافیا کا سرغنہ پکڑ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: تھانہ راوی روڈ پولیس نے کارروائی  کرکے گٹکا مافیا کا سرغنہ گرفتار کرلیا 
پولیس نے بتایا کہ گرفتاری سے بچنے کیلئے ملزم جعلی صحافتی کارڈ کا استعمال کرتا تھا،ملزم خود بھی گٹکا فروشی کرتا اور اپنے عزیز و اقارب سے بھی کرواتاتھا۔
پولیس کی ریڈ میں ملزم ویڈیو ایڈیٹنگ کر کے اسکا غلط استعمال کرتا ،ملزم معصوم شہریوں کو صحافت کی آڑ میں ہراساں کرتا نقد رقم بٹورتا تھا 
ملزم زبیر شاہ صحافت کی آڑ میں علاقہ تھانہ راوی روڈ میں گٹکے کا کاروبار چلوا رہا تھا،علاقہ مکینوں کی طرف سے متعدد بار شکایات موصول ہوئیں
خود ساختہ صحافی گٹکا فروشوں کی پشت پناہی کرتا اور فروخت کرواتاتھا۔