ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھیلتا پنجاب اور پنک گیمز کے ٹرائلز نومبر میں کروانے کا فیصلہ

کھیلتا پنجاب اور پنک گیمز کے ٹرائلز نومبر میں کروانے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کھیلتا پنجاب اور پنک گیمز کے ٹرائلز نومبر کے پہلے ہفتہ میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا 
ڈی جی سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری کی زیر صدارت اجلاس ہوا ،اجلاس میں ڈائریکٹر سپورٹس رانا ندیم انجم اور ڈائریکٹر ایڈمن عابد شوکت نشترپارک سپورٹس کمپلیکس کے تمام ایڈمنسٹریٹرز نے شرکت کی ۔اجلاس میں پنک گیمز کی تیاریوں کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیاگیا
ڈی جی سپورٹس خضر افضال چودھری کو افسران نے تیاریوں بارے بریفنگ د ی گئی، ڈی جی سپورٹس پنجاب نے کہا پنک گیمز پنجاب میں خواتین سپورٹس کا بڑا ایونٹ ہے،کھیلتا پنجاب پنک گیمز کے ٹرائلز نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونگے،پنک گیمز میں پنجاب کے تمام ڈویژن سے خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی،کھیلتا پنجاب پنک گیمز خواتین سپورٹس کی ترقی کیلئے اہم ہیں،پنک گیمز کا انعقاد وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔