بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کر یک ڈاؤن جا ری

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کر یک ڈاؤن جا ری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد :ٹریفک پولیس کی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف کارروائی جا ری ہے۔

سی ٹی اومستنصر فیروز نے سٹی 42 سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانے والوں کیخلاف جاری مہم کو اڑھائی ماہ گزر گئے،اڑھائی ماہ کے دوران 10 لاکھ سے زائد موٹرسائیکل سواروں کیخلاف کارروائی کی گئی ہے ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ ہیلمٹ پر پابندی یقینی بنانے کیلئے ٹریفک پولیس مزید سخت کارروائی کرے گی۔مرکزی شاہراہوں کے ساتھ چھوٹی سڑکوں پر بھی ناکہ بندی کی جارہی ہے۔