باغبانپورہ, پلاسٹک بنانے والی فیکری میں آتشزدگی

باغبانپورہ, پلاسٹک بنانے والی فیکری میں آتشزدگی
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:باغبانپورہ کے علاقے میں پلاسٹک بنانے والی فیکری میں آتشزدگی،آگ مالی پورہ کے قریب واقع فیکٹری میں لگی ہے۔

 امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کر دیا ہے ۔