ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیٹے کے ہاتھوں بہو کا قتل، سینئر صحافی ایاز امیر کا ردعمل

بیٹے کے ہاتھوں بہو کا قتل، سینئر صحافی ایاز امیر کا ردعمل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں بہو کے قتل پر سینئر صحافی ایاز امیر کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔

 پولیس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کیا۔

Ansa Awais

Content Writer