ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا

 پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وسیم احمد:پی سی بی نے ملتان سلطانز کو معطلی کا نوٹس جاری کر دیا۔

 ترجمان ذرائع  کے مطابق پی سی سی نے ملتان سلطانز کےمعاہدے کی منسوخی کا نوٹس بھیج دیا،فرنچائز کو معاہدے کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا گیا ہے،پی سی بی نے تمام قانونی تقاضے مکمل کر کے نوٹس بھیجا گیا ہے۔

 ترجمان ذرائع   نے بتایا کہ علی ترین کا بار بار پی سی بی ،پی ایس ایل انتظامیہ کیخلاف انٹرویو دینا بڑی وجہ بنی،بار بار انٹرویوز کے ذریعے پی ایس ایل کی ساخت کو نقصان پہنچایا گیا۔