ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ کی ترقی، پاکستان ٹیم کی تنزلی

ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ کی ترقی، پاکستان ٹیم کی تنزلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :جنوبی افریقہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔

 اس جیت کیساتھ جنوبی افریقہ کی ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (WTC) 2025-27 کی پوائنٹس ٹیبل میں 7ویں سے 5ویں نمبر پر آگئی۔

 دوسری طرف پاکستان کی ٹیم دوسرے سے چوتھے نمبر پر جا پہنچی۔

  دونوں ٹیموں کے 12 پوائنٹس اور 50 فیصد کامیابی کی شرح (PCT%) ہیں، تاہم نیٹ رن ریٹ اور دیگر عوامل کی بنیاد پر جنوبی افریقہ کو برتری حاصل ہوئی ہے۔

 یہ میچ پاکستان کے لیے ایک بڑا دھچکا ثابت ہوا، جو سیریز میں برتری حاصل کرنے کے قریب تھا مگر دوسری اننگز میں بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔