ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 29 روپے اضافہ

شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 29 روپے اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 خان شہزاد:شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں تیزی،29روپے مہنگا ہوگیا۔

برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 424 روپے مقرر  کر دی گئی،برائلر زندہ کافارم ریٹ 265 روپے،تھوک 279 روپے جبکہ پرچون ریٹ 293 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ اس کے علاوہ فارمی انڈوں کی قیمت میں بھی ایک روپے اضافہ ہو کر 327 روپے فی درجن ہو گئی۔