ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طالب علم زیادتی کیس؛ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

طالب علم زیادتی کیس؛ ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : طالب علم زیادتی کیس میں عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے فیصلہ سنایا۔ ‎‎مجرم محمد افضل کو 5 لاکھ روپے ہرجانے اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی بھی سزا سنائی گئی۔

‎‎ٹھوس شواہد اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ ‎‎بچوں سے زیادتی ناقابل معافی جرم ہے، کسی قسم کی رعایت نہیں دی جا سکتی۔

‎‎واقعے کا مقدمہ مئی 2022 تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer