ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ،  100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی  

سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ،  100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغاز پرمنفی رجحان ریکارڈکیاگیااور 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی ہوگئی  جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالردس پیسے سستاہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبارکے آغاز پر100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کی کمی ہوئی  جس کے بعد100 انڈیکس 0.34 فیصد کمی سے 1 لاکھ 65 ہزار 982 کی سطح پر آگیا۔

 دوسری طرف انٹر بینک میں ڈالر دس پیسے سستاہونے کے بعد 281.05 روپے سے کم ہوکر 280.95 روپے پر آگیاہے۔