ٹی20 ورلڈکپ ،ہائی وولٹیج میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرز ناکام

 ٹی20 ورلڈکپ ،ہائی وولٹیج میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرز ناکام
سورس: goolge
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں قومی ٹیم کے اوپنرز ناکام ہوگئے۔

میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، پاکستانی اوپنرز بابراعظم اور محمد رضوان ابتداء میں مشکلات کو رہے۔

کپتان بابراعظم کو دوسرے اوور میں ارشدیپ سنگھ کی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے اور گولڈن ڈک پر پویلین لوٹ گئے جبکہ محمد رضوان چوتھے اوور میں 12 گیندوں پر 4 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

Ansa Awais

Content Writer