مریم نواز اپنے والد سے فون پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

مریم نواز اپنے والد سے فون پر بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا موبائل فون پر اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے رابطہ، مریم نواز باپ سے بات کرتے ہوے آبدیدہ ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا موبائل فون پر اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے رابطہ ہوا ہے، مریم نواز اپنے والد سے سے بات کرتے ہوے آبدیدہ ہو گئیں۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کا اپنے والد سے بات کرتے ہوئے کہنا تا کہ اللہ آپ کو ہمارے سر پر سلامت رکھے۔

Shazia Bashir

Content Writer