ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز چیمپئین شپ فائنل؛ پاکستان کی 5 وکٹیں گرگئیں

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز چیمپئین شپ فائنل؛ پاکستان کی 5 وکٹیں گرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:دوحہ میں ایشیا کپ  رائزنگ سٹارز چیمپئن شپ میں پاکستان کی 5 ویں وکٹ بھی گر گئی ۔

دوحہ میں ایشیا کپ رائزنگ سٹارز چیمپئین شپ کے فائنل میں 5 ویں وکٹ گرنے کے بعد پاکستان اے ٹیم مشکلات میں پھنسی دکھائی دیتی ہے۔ 11 ویں اوور میں عرفات منہاس 25 رنز بنا کے آوٹ ہوئے تو رن ریٹ بہت کم ہو گیا۔ رن ریٹ بحال کرنے کی کوشش میں 15 ویں اوور کی دوسری بال پر کیپٹن عرفان خان نازی بھی آوٹ ہو گئے ۔ نیازی نے 9 رنز بنائے۔

 15 اوور ختم ہونے پر پاکستان کا مجموعہ 76 رنز تھا۔ سعد مسعود اور شاہد عزیز وکٹ پر پاکستان کو سیف زون میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 16 ویں اوور میں سعد مسعود نے میچ کا دوسرا چھکا مارا۔ ان کا سکور 18 رنز ہو گیا۔16 اوورز میں شاہین 88 رنز بنا پائے ہیں۔