ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرو ہاکی لیگ کی تیاری، قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ کل سے شروع

پرو ہاکی لیگ کی تیاری، قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ کل سے شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پرو ہاکی لیگ کی تیاری، قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ 24 نومبر سے شروع ہوگا. 

سیکرٹری جنرل رانا مجاہد نے 31 کھلاڑیوں کو کیمپ  میں مدعو کیا ہے۔ 

تربیتی کیمپ نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں 24 شروع ہوگا۔ پرو ہاکی لیگ ارجنٹائن کے شہر روزاریو میں 9 سے 14 دسمبر تک ہوگی۔ 

یہ بھی یاد رہے کہ کیمپ کے لیے ملک بھر سے 31 کھلاڑیوں کو مدعو کر لیا گیا، کیمپ کمانڈنٹ طاہر زمان ہوں گے۔ کیمپ کا مقصد پرو ہاکی لیگ کیلئے بہترین کمبی نیشن تیار کرنا ہے۔