ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 287 ٹریفک حادثات، 320 افراد زخمی

لاہور میں 287 ٹریفک حادثات، 320 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 287 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 320 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 102 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 218 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔