ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز فائنل ، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش آج دوحہ میں آمنے سامنے  

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز فائنل ، پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش آج دوحہ میں آمنے سامنے  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے مابین ایمرجنگ ایشیاکپ کا فائنل آج دوحہ میں کھیلاجائیگا۔

 ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی فائنل کے مہمان خصوصی ہونگے۔

 قطر کرکٹ حکام نے محسن نقوی کو ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کے فائنل پر مدعو کیا ہے ۔

  فائنل پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے کھیلا جائے گا۔

 پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو ہرا کر فائنل میں جگہ پائی جبکہ بنگلہ دیش اے نے بھارتی اے ٹیم کو سپر اوور میں ہرایا تھا۔