جمال الدین:کے بی کالونی کینٹ میں 5 روز سے بجلی کی بندش نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔
لیسکو نے شکایات کی باوجود بجلی بحال نہیں کی جس کے سبب علاقہ مکین پریشان ہیں۔
بجلی کی بندش سے شہریوں کے معمولاتِ زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے وزیراعلیٰ سےبجلی بحال کرنےکی اپیل کی ہے۔