ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: سی بی ڈی نے 1.8 ارب ڈالر کی مجوزہ ڈویلپمنٹ ویلیو کا اعلان کردیا

لاہور: سی بی ڈی نے 1.8 ارب ڈالر کی مجوزہ ڈویلپمنٹ ویلیو کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب:سی بی ڈی پنجاب کاصوبےکی اقتصادی ترقی میں ایک بڑا سنگِ میل، سی بی ڈی نےالوطنی کے نام سے 1.8 ارب ڈالر کی مجوزہ ڈویلپمنٹ ویلیو کا اعلان کردیا۔

سی ای او عمران امین کا کہنا تھا کہ الوطنی اونورڈاینڈاپورڈپنجاب کی حقیقت تبدیل کر دےگا ، سی بی ڈی غیراستعمال شدہ شہری علاقےکومعاشی حب میں تبدیل کررہا۔

1.8ارب ڈالرکی جائنٹ وینچرمنصوبہ بندی کاآغازکیاہے،الوطنی منصوبہ عالمی معیارکاجدیدشہربنانےمیں اہم کرداراداکرینگے۔