ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چشتیاں: ایک ماہ قبل دلہن بن کر آنیوالی شوہر، جیٹھ اور سسر کے ہاتھوں قتل  

چشتیاں: ایک ماہ قبل دلہن بن کر آنیوالی شوہر، جیٹھ اور سسر کے ہاتھوں قتل  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ضلع چشتیاں کے علاقے 28 گجیانی میں ایک ماہ قبل دلہن بن کر آنے والی خاتون کا سسرالیوں کے ہاتھوں مبینہ قتل کا سانحہ سامنے آیا ہے۔

 پولیس نے مرکزی ملزمان یعنی شوہر، جیٹھ اور سسر کو گرفتار کر لیا ہے جن پر تعلقات کے شبہ میں خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کرنے کا الزام ہے۔

 صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو جرم کے اہم شواہد سمیت حراست میں لے لیا، اور مزید تفتیش جاری ہے۔