شہر میں مزید 107 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا

شہر میں مزید 107 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چوہدری)ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ،لاہور میں ڈینگی بخار کے 107 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
ڈینگی بخار میں مبتلا 103 مریض ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،ڈینگی مچھروں کی افزائش جاری ،مزید 403 مقامات سے لاروا برآمد ہوا ہے۔

گرشتہ روز بھی شہر میں ڈینگی بخار کے 89 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی تھی۔ موسم میں واضح تبدیلی اور درجہ حرارت میں کمی کے باوجود ڈینگی کیسز میں اضافہ جاری ہے۔