قطر کو سراہنے کے بجائے پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شہباز شریف

قطر کو سراہنے کے بجائے پروپیگنڈے کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، شہباز شریف
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ  قطرکو فیفا ورلڈکپ کی میزبانی پر پروپیگنڈےکا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس کے بجائے ہمیں فیفا ورلڈکپ کے شاندار  انتظامات اور عالمی امن و ترقی کے فروغ کے لیے قطرکو سراہا جانا چاہیے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ پاکستان امیر قطر اور قطرکے عوام کے ساتھ یکجہتی کے لیےکھڑا ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر