ڈاکوؤں نے ملازمین کو یرغمال بناکر فلور مل لوٹ لی

 ڈاکوؤں نے ملازمین کو یرغمال بناکر فلور مل لوٹ لی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:لاہور کے علاقے مانگامنڈی میں 12 ڈاکوؤں نےفلور مل لوٹ لی۔

پولیس کے مطابق پہلے ڈاکو عمارت سے ملحقہ پولٹری فارم کی چھت پر چڑھے اور پھر فلور مل میں داخل ہوئے۔پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے ملازمین کویرغمال بنایا اور الماری سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فلور مل میں کیمرے نصب نہیں تھے تاہم واردات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer