ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین

لاہور میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

لاہور کے علاقے کاہنہ میں 1 کروڑ 80 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔

 پولیس کے مطابق ڈکیتی کی اطلاع دینے والا ہی ماسٹر مائنڈ نکلا، مرکزی ملزم سمیت 3 افراد کو گرفتار کرکے سونا اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

 پولیس کے مطابق ملزم پراپرٹی ڈیلر ہے، اپنا نقصان پورا کرنے کےلیے ڈکیتی کا منصوبہ بنایا، ملزم نے دفتر کے ملازمین کو واردات کےلیے گھرکی چابی دی تھی۔