ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز جاوید کے شوہر انتقال کر گئے

سابق رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز جاوید کے شوہر انتقال کر گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حسن علی:بیگم شہناز جاوید کے شوہر شیخ علی جاوید انتقال کر گئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ابو بکر مسجد، گلبرگ تھری لبرٹی مارکیٹ میں ادا کی جائے گی، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

مرحوم کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔