ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ  گیارہ اوورز میں7 آوٹ 95 سکور

اسلام آباد یونائیٹڈ  گیارہ اوورز میں7 آوٹ 95 سکور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد یونائیٹڈ  کی اننگز جاری ہے 

 اسلام آباد یونائیٹد نے    گیارہ اوورز میں7  وکٹوں کے نقصان پر  95 رنز بنائے ہیں ، اس وقت یونائیٹڈ  کے کھلاڑی ایک کے بعد ایک کرکے  پویلین  لوٹ رہے ہیں ،   اسلام آباد  14 رنز پر  3 اہم وکٹیں گنوا چکی تھی ۔ صاحبزادہ فرحان 3، محمد شیراز صفر، روسیو وین ڈن ڈیسن  7 رنز پر آوٹ ہوچکے  تھے ۔ 

اس کے بعد سلمان علی آغا 33 ، امداد وسیم 8،  شاداب 26 رنز پر  اور جیمز  بھی 8 پر آوٹ ہوگے