سٹی 42: پی ایس ایل ایلمینٹر ؛ اسلام آباد یونائیٹڈ دباؤ میں آگئی
پی ایس ایل ایلمینٹر میں لاہور قلندر نے پہلی اننگز کھیلتے ہوئے 202 رنز بنائے اور اسلام آباد کو 203 رنز کا ہدف دیا ہے ۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اس وقت دباؤ کا شکار لگ رہی ہے ۔ اس کے کسی بھی کھلاڑی کا بلا نہیں چل رہا بلکہ اس وقت 24 رنز ہوچکے ہیں اور اسلام آباد اپنی 3 اہم وکٹیں گنوا چکی ہے ۔ صاحبزادہ فرحان 3، محمد شیراز صفر، روسیو وین ڈن ڈیسن 7 رنز پر آوٹ ہوچکے ہیں