ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرمی کی شدت؛ لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب بڑھ گئی

گرمی کی شدت؛ لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب بڑھ گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گرمی کی شدت میں اضافہ کے بعد  لیسکو کے سسٹم پر بجلی کی طلب میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا 

سسٹم پر بجلی کی ڈیمانڈ 4300 میگاواٹ سے تجاوز کر گئی ،این پی سی سی سے فراہمی بھی 4300 میگاواٹ کر دی گئی ،گرمی کی شدت بڑھنے سے بجلی کی طلب میں 1000 میگاواٹ تک اضافہ ہوا ہے

لیسکو میں طلب و رسد برابر  ہوچکی ہے ، بجلی چوری والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ جاری ہے