سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 256 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 301 افراد زخمی ہوئے، 109 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، 192 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے
Stay tuned with 24 News HD Android App