ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا ؛ اہم کھلاڑی فائنل سے قبل زخمی

 پی ایس ایل ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دھچکا ؛ اہم کھلاڑی فائنل سے قبل زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:  پریکٹس کے دوران کوئٹہ گلیڈیٹر کے بلے باز حسن نواز زخمی ہوگئے 

حسن نواز کو ریسکیو اہلکاروں نے  فرسٹ ایڈ دی ،حسن نواز کا دایاں پاؤں مڑ گیا۔
 حسن نواز کو ایمبولینس میں ہسپتال لیجایاگیا 

واضح رہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فائنل میں پہنچ چکی ہے اور  25 مارچ یعنی پرسوں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قذافی سٹیدیم میں فائنل میچ کھیلے گی ، آج  لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹد کا میچ ہے جو ٹیم جیتے گی وہ فائنل پہنچے گی