ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل دوسرا ایلیمنیٹر؛ لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

پی ایس ایل دوسرا ایلیمنیٹر؛ لاہور قلندر کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل دوسرا ایلیمنیٹر؛ لاہور قلندر  نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ  کیا ہے 

آج قذافی سٹیڈیم میں  پی  ایس ایل  سیزن 10 کا دوسرا ایلیمینٹر میچ ہو رہا ہے ، جس میں آج لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہیں ،   لاہور قلندر نے  ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ  کیا ہے 

آج کا میچ فیصلہ کن میچ ہے ۔ جو ٹیم  آج کا میچ جیتے گی  وہی  فائنل میں  کھیلے گی ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پہلے سے فائنل میں پہنچ چکی ہے ۔