سٹی 42:اقبال ٹاؤن میں ڈولفن سکواڈ نے رکشہ چور گرفتار کر لیا
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم طیب کو سیف سٹیز اتھارٹی کی ہنگامی کال پر گرفتار کیا گیا،ملزم نے دو سال قبل بھی نواں کوٹ سے ایک رکشہ چوری کیا تھا۔
ملزم سے چوری شدہ رکشہ برآمد کرلیا گیا اور ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے اقبال ٹاؤن پولیس کے حوالے کردیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App