ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر میڈیٹ امتحانات؛ جعلی امیدوار پکڑا گیا

 انٹر میڈیٹ امتحانات؛ جعلی امیدوار پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:انٹرمیڈیٹ پارٹ ون ترجمتہ القرآن کے پیپر میں جعلی امیدوار پکڑا گیا
گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے جعلی امیدوار پکڑا گیا ،محسن علی امیدوار سید حسین علی شاہ کی جگہ پیپر دے رہا تھا،
کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نےمحسن علی کیخلاف مقدمہ درج کروادیا،امیدوار کیخلاف یوایم سی کیس بھی بنادیا گیا