ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام ؛ 6 ماہ میں60 ہزار مریضوں میں 13 کروڑ کی ادویات تقسیم

ادویات گھر کی دیلیز تک پروگرام ؛ 6 ماہ میں60 ہزار مریضوں میں 13 کروڑ کی ادویات تقسیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سْٹی 42 : وزیر اعلیٰ پنجاب کا دل کے مریضوں کو ادویات ان کی دہلیز تک پہنچانے کا منصوبہ  جاری ہے 
ایم ایس ڈاکٹر محمد عامر رفیق کا کہنا ہے کہ پی آئی سی نےچھ ماہ میں 13 کروڑ روپے کی ادویات مریضوں کو پہنچا دیں،60 ہزار مریضوں کو ادویات ان کے گھروں پر فراہم کی گئیں،
روزانہ 800 مریضوں کو ادویات ان کے گھروں پر بھجوائی جا رہی ہیں،مریضوں کی ادویات کے ایک پارسل کی قیمت 2200روپے ہے،پنجاب انسٹیٹیوٹ اف کارڈیالوجی میں خصوصی پوسٹ آفس قائم کیا گیا ہے،مریضوں کو تین تین ماہ کی معیاری ادویات مفت مہیا کی جا رہی ہیں،ہوم ڈلیوری پراجیکٹ سے مریضوں کو لمبی قطاروں سے چھٹکارا مل گیا ہے،