ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عید قربان سے قبل تمام علاقوں کو زیرو ویسٹ کیا جا رہا ہے،سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی

عید قربان سے قبل تمام علاقوں کو زیرو ویسٹ کیا جا رہا ہے،سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42:سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین فیلڈ میں متحرک ہوگئے ، لاہور ڈویژن میں صفائی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کے دورے کیے 
سگیاں روڈ، پھول منڈی چوک، شرقپور روڈ، جڑانوالہ روڈ پر صفائی انتظامات کا جائزہ لیا ،گلی محلوں میں مینوئل سویپنگ اور ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن کا جائزہ لیا،دوکانداروں، رہائشیوں، علاقہ مکینوں سے ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن بارے بات چیت کی ، علاقہ مکین ڈور ٹو ڈور ویسٹ کولیکشن پراجیکٹ شروع کرنے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کے شکر گزار  نظر آئے ،
 سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی نے مین روڈز، اہم شاہراہوں پر مینوئل سویپنگ بہتر کرنے کی ہدایات  کی ، یو ٹرنز، سروس لینز، بازاروں میں مینوئل سویپنگ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی 
سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی کا کہنا تھا کہ عید قربان سے قبل تمام علاقوں کو زیرو ویسٹ کیا جا رہا ہے،رہائشیوں کو صاف ستھرے ماحول کی فراہمی ہی اولین ترجیح ہے،