وسیم احمد: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کا دوسرا الیمنیٹر آج کھیلا جائے گا،دوسرے الیمنیٹر میچ میں لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔
قذافی سٹیڈیم میں میچ شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔شائقین کرکٹ کو پانچ بجے سے قذافی سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے فول پروف الزامات بھی مکمل کر لیے گئے۔